Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

روضہ شریفہ کے زائرین کیلئے رہنمابورڈ

مدینہ منورہ ..... مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے روضہ مبارکہ کے زائرین کی سہولت کیلئے رہنما بورڈ نصب کرادیئے۔ 5زبانوں میں زائرین کو ہدایات دی جارہی ہیں۔ انہیں سکون کے ساتھ زیارت کی تلقین کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔

شیئر: