Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ترکی میں برقی ڈاک نظام

انقرہ ۔۔۔۔۔۔ترکی کے وزیر مواصلات احمد اسلان نے کہا ہے کہ سائبر حملوں کے خلاف مقامی برقی ڈاک نظام قائم کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق اس نئے اور مقامی برقی ڈاک نظام پر کام اگلے سال تک مکمل ہو جائے گا جس کا استعمال تمام سرکاری اداروں میں شروع ہو جائے گا علاوہ ازیں عام صارف بھی اگر چاہے تو اس سے استفادہ حاصل کر سکے گا۔

شیئر: