Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حج ٹرمینل پر40پنکھے نصب

جدہ .... محکمہ شہری ہوابازی نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون سے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر بڑے بڑے 40پنکھے نصب کرادیئے۔ انکی بدولت حج ٹرمینل کی فضا خوشگوار ہوگئی۔ محکمہ کے ترجمان عبداللہ الخریف نے مکہ اخبار سے گفتگو میں بتایا کہ پنکھے متوازن اندازمیں مختلف جگہوں پر لگائے گئے ہیں۔

شیئر: