Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

امسال 3ہوائی اڈوں کے نئے ہال تعمیر ہونگے

جدہ....باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ینبع اور القصیم اور حائل کے ہوائی اڈوں پر سال رواں کے آخر تک نئے ہال تعمیر کئے جائیں گے۔ انکی بدولت ہوائی جہازوں سے سفر کرنے والوں کو سہولت ہوگی۔ جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہونگے۔ بی ٹی او سسٹم کے مطابق نجی شعبہ ہالوں کی تیاری میں حصہ لے گا۔
 

شیئر: