Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

قطر نے 60یمنی یہودی اسرائیل منتقل کئے؟

 
جدہ..... باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر نے 2013ءکے موسم سرما میں یمن سے 60یہودیوں کو اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچایا تھا۔اسرائیلی حکومت اور قطری حکومت نے یمنی یہودیوں کی یمن سے اسرائیل منتقلی کے پروگرام کی سرپرستی کی تھی۔ یہ اطلاعات خود اسرائیلی اخبارات میں شائع ہوئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے اس اقدام پر قطر کےلئے ممنونیت کا اظہار کیا۔ 

شیئر: