Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

کویت: العبدلی گروہ کو چھپانے والے گرفتار

کویت ..... کویت کے سیکیورٹی اداروں نے العبدلی گروہ میں شامل افراد کو چھپانے والوں کو گرفتار کرلیا۔ اسکائی نیو ز نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ گرفتار شدگان کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔ العبدلی گروہ کے 16سزایافتگان اوجھل ہوگئے تھے۔ ان میں سے 3ڈیڑھ برس قبل مقدمے کی سماعت شروع ہونے سے قبل فرار ہوگئے تھے۔

شیئر: