Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

لگژری کار بے قابو ہوکر نہر میں جاگری، 4 افراد ہلاک

نئی دہلی------مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کے پاٹن تھانہ حلقہ میں ایک لگژری کار بے قابو ہوکر اچانک سڑک کنارے نہر میں گرگئی جس میں4افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت 29سالہ ششانک دوبے ،72سالہ راجندر دھرمپریا ، 65سالہ مینا دھرمپریا اور 58سالہ سنگیتا کے طور پر کی گئی ہے۔یہ تمام افراد جبل پور سے صبح ناگپور روانہ ہوئے تھے۔

شیئر: