Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

عائشہ گلالئی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگی

اسلام آباد....قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی سابق رہنما اوررکن اسمبلی عائشہ گلالئی بھی شرکت کرینگی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائیگا تاہم عائشہ گلالئی خواتین کے حقوق کے حوالے سے اسمبلی میں اہم بیان دینگی۔ واضح رہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے گلا لئی کے الزامات پر 20رکنی اخلاقیات کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں 13حکومتی اور 4اپوزیشن ارکان ہوں گے۔

شیئر: