Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کویت:حزب اللہ اور پاسداران انقلاب کے جاسوس گرفتار

 کویت....کویتی سیکیورٹی فورس نے کویت کےخلاف لبنانی حزب اللہ اور ایرانی پاسداران انقلاب کی جاسوسی کے الزام میں مزید افراد کو گرفتار کرلیا۔ اب تک گرفتار شدگان کی تعداد 13ہوچکی ہے۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید گرفتاریاں عمل میں آئیں گی۔

شیئر: