Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

بحران پر امیر قطر کے نام الجزائری صدر کا پیغام

دوحہ .... امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی کو الجزائر کے صدر عبدالعزیز بو تفلیقہ نے الجزائر اور قطر کے تعلقات نیز انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک اور قطر کے درمیان قائم بحران کے موضوع پر ایک مکتوب بھیجا ہے۔ الجزائرکے وزیر خارجہ عبدالقادر مساھل نے الجزائر کے صدر کا مکتوب دوحہ پہنچ کر امیر قطر کے حوالے کیا۔ الجزائر کے وزیر خارجہ اپنے صدر کے پیغامات سعودی عرب ، امارات، قطر ، سلطنت عمان، کویت ، مصر ، عراق اور اردن کے فرمانرواﺅں کو بھی پہنچائےں گے۔ الجزائر2ماہ سے زیادہ عرصے سے خلیجی بحران پر غیر جانبدار موقف اختیار کئے ہوئے ہے۔

شیئر: