Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

یمن فوج نہ بھیجنے کا دعویٰ قطر کو مہنگا پڑگیا

ابہا۔۔۔۔الجزیرہ کی سابقہ نشریات نے قطر کے وزیر مملکت برائے امور دفاع خالد العطیہ کے اس دعوے کو جھٹلا دیا کہ قطر نے یمن کوئی فوج نہیں بھیجی۔الوطن اخبار نے قطری وزیردفاع کے دعوے کی تردید میں الجزیرہ کی نشریات کا روزنامہ اور الجزیرہ نیٹ پر نا ظرین کے تبصرے اور تا ثرات جاری کردئیے۔

شیئر: