Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

مملکت :ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی توقعات

مدینہ منورہ ۔۔۔۔ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ اتوار سے لیکر رواں ہفتے کے آخر تک مملکت بھر میں موسلا دھار بارشیں ہونگی۔ طائف ، باحہ، مملکت کے جنوب مغربی علاقے ، جدہ ، مدینہ منورہ اور تبوک میں بھی بارش کا امکان ہے۔ مشاعر مقدسہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ مدینہ منورہ اور مغربی تبوک میں گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

شیئر: