Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

یوپی میں پی سی ایس افسران کی اسکریننگ

لکھنو..... یوپی میں پی سی ایس افسران کی اسکریننگ شروع کردی گئی ہے ،اورنہیں راہِ راست پر آنے کی ہدایت بھی دی جارہی ہے۔ اس وقت یوپی میں سیکڑوں کی تعداد میں پی سی ایس افسران پر بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ بی جے پی کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ اگر بدعنوان افسران نے خود اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا تو انہیں حکومت برخاست کردےگی۔ پی سی ایس افسران کی مکمل اسکریننگ رپورٹ آج حکومت کے حوالے ہوسکتی ہے۔

شیئر: