Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

سعودی عرب گیس کی پیداوار 50فیصد تک بڑھائے گا

استنبول ۔۔۔وزیر توانائی و صنعت و معدنیات انجینیئر خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب 2020ء میں گیس کی پیداوار 50فیصد تک بڑھا دیگا۔استنبول میں توانائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2020ء میں 18ارب مکعب فٹ پیداوار ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سعودی معیشت مزید مضبوط اور عالمی معیشتوں کے ہم پلہ بننے کیلئے کوشاں ہے۔توانائی کے شعبے میں تبدیلی آسان نہیں ہوگی۔مستقبل میں توانائی کے شعبے میں درپیش چیلنج ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔

شیئر: