Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خاتون کے سر میں درجنوں جوئیں

میکسیکو ....میکسیکو میں ایک مسافر نے اپنے آگے بیٹھی ایک خاتون کی تصویر اتاری ۔ وہ یہ دیکھ کر حیران ہوگیا تھا کہ اس کے سر میں بے شمار جوئیں چل رہی ہیں۔ مسافر کا کہناتھا کہ ایسا لگتا تھا کہ اس عورت نے برسوں سے اپنے بال نہیں دھوئے۔ مسافر نے خاتون کے سر پر اپنا کیمرہ فوکس کیا تو پتہ چلا کہ درجنوں جوئیں سر میں مٹر گشت کرنے میں مصروف ہیں۔ فلمبندی کرنے والے مسافر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ ماہرین کاکہناہے کہ اگر اس خاتون نے اپنا سر نہ دھویا او رجوﺅں سے نجات حاصل نہ کی تو اسے کئی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

شیئر: