Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

غیر ملکیوں کی میتوں پر قبضہ کیوں؟

ریاض..... سعودی وزارت صحت نے ریاض میں 2غیر ملکی کی میتیں اعزہ کے حوالے کردیں ۔ متعلقہ صحت اداروں کو غیر ملکیوں کی میتیں ریاض اور الاحساء میں قبضے میں رکھنے پر سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا۔وزارت صحت نے توجہ دلائی ہے کہ کوئی بھی اسپتال کسی بھی شخص کی میت کسی بھی عنوان سے روکنے کا مجاز نہیں ۔

شیئر: