Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

وقوف عرفہ یکم ستمبر کو ہوگا، اماراتی ماہر

دبئی: اماراتی ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے وقوف عرفہ 31اگست اور عید الاضحی یکم ستمبر کو ہوگا۔ ذو الحجہ کا ہلال کی ولادت پیر 21 اگست کوامارات کے وقت کے وقت کے مطابق رات7بجکر 30منٹ ہوگی۔ ذو الحجہ کا ہلال بیشتر اسلامی ممالک میں مجرد آنکھ سے دیکھا جائے گا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: