Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

امارات کی آبادی 9.1ملین ہوگئی

ابوظبی: امارات میں آبادی کی تعداد 9.1ملین ہوگئی۔ وفاقی محکمہ مردم شماری نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات میں آبادی کی تعداد 9ملین121ہزار167ہوگئی۔ یہ تعداد 31دسمبر2016ءتک کی ہے۔ امارات میں مردوں کی آبادی کی شرح 69فیصد ہے جبکہ 31فیصد خواتین ہیں۔
 

شیئر: