Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

بسکٹ سے متعلق افواہ کی تردید

ریاض ------ وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے واضح کیا ہے کہ سعودی مارکیٹ میں خنزیر کے روغن پر مشتمل کوئی بسکٹ نہیں۔وہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالے اُس ویڈیو کلپ پر تبصرہ کر رہے تھے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی بازاروں میں ایک ایسا بسکٹ فروخت کیا جا رہا ہے جس میں خنزیر کا روغن شامل ہے ۔ الحسین نے واضح کیا کہ یہ مغالطہ آمیز ویڈیو ہے ۔ مبینہ بسکٹس میں خنزیر کا روغن شامل نہیں ۔

شیئر: