Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

مقدمات کی فاصلاتی سماعت جلد

طائف.... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ طائف عدالت جلد ہی فاصلاتی مقدمہ کی سماعت شروع کر دےگی ۔ طائف جیل اور عدالت میں اس مقصد کےلئے خصوصی کمرے تیار کر دئےے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فاصلاتی سماعت ایسے مقدمات کی ہو گی جو رازداری کے متقاضی ہوں گے ۔ ساری کارروائی ریکارڈ کی جائےگی ۔ 

شیئر: