Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مکہ میں حادثہ، ایک ہلاک، 9زخمی

مکہ مکرمہ ... صقرقریش کے سگنل پر مکہ مکرمہ کے الشرائع محلے میں 3گاڑیوں کے درمیان تصادم کے بعدایک سعودی شہری ہلاک اور 9زخمی ہوگئے۔ تینوں گاڑیاں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔ 

شیئر: