Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب میں بلیک ہاک کی تیاری شروع

قاہرہ۔۔۔۔۔اخباری رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ بلیک ہاک طیاروں کی پہلی کھیپ سعودی عرب میں جلد تیار کی جائیگی۔برطانیہ کی بی آئی سسٹم کمپنی نے حال ہی میں سعودی عرب میں بلیک ہاک طیارے پُرزے جوڑ کر تیار کرنیوالی فیکٹری قائم کی ہے ۔ برطانوی کمپنی دنیا بھر میں اسلحہ تیار کرنیوالی تیسری بڑی کمپنی ہے۔ برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان 2برس قبل بلیک ہاک طیاروں سے متعلق معاہدہ ہوا تھا۔ جلد ہی22طیارے سعودی عرب کے حوالے ہونگے۔

شیئر: