Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

افغانستان میں امریکی کمانڈرکی برطرفی پر غور

واشنگٹن .... صدر ٹرمپ نے افغانستان میں جنگ طویل ہونے پر خدشات ظاہر کئے ہیں جس کے بعد امریکی حکام نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ وہاں امریکی فوجی کمانڈر کو سبکدوش کردیا جائے۔ صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیروں کے ساتھ ایک اجلاس میں کہا کہ ایسے ملک میں جہاں امریکہ 16سال سے برسر پیکار ہے اور طالبان کے خلاف لڑائی جاری ہے ۔ موجودہ صورتحال ختم ہونی چاہئے۔ خیال ہے کہ امریکی صدر اجلاس کے نتیجے میں اپنے فوجی کمانڈر کو برطرف کرنے کے بارے میں غور کررہے ہیں۔

شیئر: