Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

دھڑ سے جڑی بہنوں کا آپریشن کامیاب

ڈھاکا.... ڈھاکا میڈیکل کالج اسپتال میں دھڑ سے جڑی بہنوں تحفہ اور طہورہ کا آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کئی گھنٹے تک جاری رہاجو کامیاب رہا۔ 2درجن سے زائد ڈاکٹروں نے حصہ لیا۔ ان دونوں بہنوںکی عمریں 10ماہ ہیں۔

شیئر: