Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پاکستانی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرینگے،امریکی ترجمان

واشنگٹن... ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان کے ساتھ باہمی مفادات کے معاملات پر مل کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امر یکہ کے پاکستان کے ساتھ عوامی سطح پرمضبوط تعلقات ہیںمستقبل میں بھی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

 

شیئر: