Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاض میں امریکیوں پر حملے کی تردید

ریاض.... پولیس کے ایک عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ مشرقی ریاض میں 2امریکی مسافروں کی گاڑی پر فائرنگ اور ان میں سے ایک کی ہلاکت کا دعویٰ سراسر غلط ہے۔ ریاض پولیس کے ترجماان کرنل فواز المیمان نے واضح کیا کہ اگر ایسا کوئی واقعہ ہوا ہوتا تو فوراً ہی اسکی اطلاع دیدی جاتی۔ اس حوالے سے جو دعویٰ کیا جارہا ہے وہ بالکل غلط ہے۔

شیئر: