Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جدہ آنیوالے عازمین کی تعداد 69308

جدہ .....  جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر 2اگست تک آنےوالے عازمین کی تعداد 69ہزار308ہوگئی۔حج موسم کے آغازسے اب تک 394پروازوںسے ارض مقدس پہنچے ہیں۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اب تک پہنچنے والوں کی تعداد 4.3فیصد زیادہ ہے۔

شیئر: