Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

تبوک:حادثہ میں پاکستانی ہلاک

 تبوک(طارق نور الٰہی) تبوک عیننہ روڈ پر المناک حادثے میں ڈائنا الٹنے سے شانگلہ سوات کے رہائشی خیر نواب موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ وہ 4روز قبل ہی چھٹی گزار کر سعود ی عرب آئے تھے۔

شیئر: