Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

خلیجِ عربی کو بحر احمر سے جوڑنے کا منصوبہ

تبوک .... پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر رمیح بن محمد الرمیح نے واضح کیا ہے کہ خلیجِ عربی کو ریا ض کے راستے بحر احمر سے بری راستے سے جوڑا جائیگا۔ اس کا جائزہ تیارکیا جارہا ہے۔ آخری مراحل میں ہے۔ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، جدہ، اور دمام میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے نافذ کئے جائیں گے۔ تبوک شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے۔ تبوک شہر میں ٹرانسپورٹ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائیگا۔
 

شیئر: