Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

عمان اور بنگلہ دیش کے درمیان عسکری تعاون

مسقط: عمان اور بنگلہ دیش کے درمیان عسکری شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ عمان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل احمد بن حارث النبہانی سے بنگلہ دیش کے جنرل مرزا نور رحمن خان نے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے سیکیورٹی کالج کا ایک وفد ان دنوں عمان کے دورے پر ہے۔
 

شیئر: