بحرین:”فخار عالی“ چوک ختم کیا جائے گا
منامہ: بحرین کے عالی کے معروف چوک ”فخار عالی“ کو ختم کیا جائے گا۔ چوک کی جگہ ٹریفک سنگل نصب کئے جائیں گے۔ عالی ولیج میں ٹریفک ازدحام کے باعث چوک ختم کیا جارہاہے۔ شمالی علاقہ کی میونسپلٹی کے رکن عبد اللہ عاشور نے الوطن اخبار کو بتایا کہ علاقہ کی میونسپلٹی نے چوک ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔یہاں ٹریفک سگنل سے روانی پیدا ہوگی۔