Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

آسمانی بجلی سے 10سالہ لڑکی ہلاک

مدینہ منورہ.... یہاں ہلال احمر کے ترجمان خالد السھلی نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے ایک 10سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔بارش میں ہونے والے حادثات سے 7افراد زخمی ہوئے۔
 

شیئر: