Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈ نگ

کابل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈ نگ کے نتیجہ میں عملے کے2 ارکان معمولی زخمی ہو گئے۔ نیٹو کے ریزو لیوٹ سپورٹ مشن کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ ننگر ہار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران امریکہ کے یو ایچ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے نتیجہ میں عملے کے2 ارکان معمولی زخمی ہو گئے ہیں جبکہ امدادی کارکنوں نے عملے کے دیگر ارکان کو بحفاظت نکال لیا ہے۔

شیئر: