Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

گاڑی میں موبائل بیچنے والے عرب گرفتار

ریاض .... یہاں مکتب العمل کے انسپکٹرز نے جنوبی ریاض کے کمیونیکیشن کمپلیکس پر چھاپہ مار کر نجی گاڑی میں موبائل فروخت کرنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ موبائل مارکیٹ کی سو فیصد سعودائزیشن کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تھے۔ دونوں کا تعلق ایک عرب ملک سے تھا۔ وہ کمیونیکیشن کمپلییکس کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرکے موبائل فروخت اور اصلاح و مرمت کا چکر چلائے ہوئے تھے۔

شیئر: