Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نیوزی لینڈ میں سعودی سفارتخانے کا افتتاح

ریاض ....سعودی دفتر خارجہ میں ابلاغی ادارے کے سربراہ اسامہ نقلی نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے نیوزی لینڈ کے ویلنگٹن شہر میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کردیا۔ دونوں ملکوں نے منفرد تعلقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی سفیر نے توقع ظاہر کی کہ مشترکہ تعاون کے تمام شعبوں میں دونوں دوست ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔

شیئر: