Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

دیکھئے تصاویر: شہزادہ محمد بن سلمان سے شہریوں کی ملاقات

جدہ:نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز سے پیر(2اگست) کو جدہ کے قصر السلام میں شہریوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل، شاہی خاندان کے افراد، وزراءاور حکومتی اہلکار موجود تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: