Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

مقتدیٰ الصدر کاد ورہ مملکت معمول کی بات ہے، العبادی

بیروت..... عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے واضح کیا ہے کہ عراقی مذہبی پیشوا مقتدیٰ الصدر کا دورہ سعودی عرب معمول کے مطابق ہے۔ اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں۔ عراق جمہوری ملک ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 25ستمبرکو کردستان کی خودمختاری پر ہونے والے استصواب رائے بیحد خطرناک ہے۔

شیئر: