Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

کانپور میں ریلوے افسر کی بیٹی کی خودکشی

لکھنؤ- - - - - - کانپور میں ریلوے سیکشن میں چیف لوکو انسپکٹر کی بیٹی نے پھانسی لگا کر جان دے دی۔ دہلی میں کام کرنے کے بعد وہ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے میں لگی تھی جس میں کامیابی نہ ملنے پر اس نے موت کو گلے لگا لیا۔پورا معاملہ گووندپوری علاقے کے ریلوے کالونی کا ہے۔ وہیں اطلاع پر پہنچی پولیس اور فورنسک ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

شیئر: