Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کہاں تک روکو گے،سعد رفیق

لاہور... سابق وزیر اور ن لیگ کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا ۔ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ کس کس کو کب تک ا ورکہاں تک روکو گے۔ ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں۔ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا ۔رکاوٹوں اورسازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی 235 ووٹ لے کروزیراعظم منتخب ہوں گے ۔جمہوریت عوام کے ساتھ، اقتدار اختیار کے ساتھ اورریاست آئین کے ساتھ ہے۔

شیئر: