Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

ملائیشیا اور سعودی عرب کا خفیہ معلومات میں تعاون

کوالالمپور ....ملائیشیا کے وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ سعودی افسران خفیہ معلومات کے تبادلے کے لئے ملائیشیا کا دورہ کرینگے۔ ملائیشیا سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک کیساتھ مل جل کر داعش کی دھمکیوں کو ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان کیساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران طے ہوا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کے خلاف معاملات طے کرنے اور خفیہ معلومات کے تبادلے کے لئے اپنے اعلیٰ درجے کے افسران ملائیشیا بھیجے گا۔

شیئر: