Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025

ترکی کا جدید ترین جنگی جہاز قطر پہنچ گیا

دوحہ .... قطری وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کا جدید ترین جنگی جہاز سمندری مشقوں میں حصہ لینے کیلئے دوحہ بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر اور ترکی حمد بندرگاہ الدوحہ سمندری اڈے اور قطر کے علاقائی سمندر میں فوجی مشقیں کرینگے۔ترکی کے جنگی جہاز پر 214فوجی موجود ہیں۔

شیئر: