Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

حزب اللہ اور فلسطین کی مدد کا ایران نے اعتراف کرلیا

ریاض ...ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر محمد باقری نے اعتراف کیا ہے کہ انکا ملک لبنان میں حزب اللہ اور فلسطین میں حماس کی براہ راست مدد کررہا ہے۔یہ دونوں تنظیمیں صہیونیوں سے برسر جنگ ہیں۔ اس وجہ سے دونوں کی براہ راست مدد کی جارہی ہے۔ ایرانی عہدیدار نے یمن میں حوثی باغیوں کی مدد کا باقاعدہ اعتراف نہیں کیا۔

شیئر: