Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

لکزس میں خرابی کی مفت درستگی

ریاض ...وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مسافر کی اگلی نشست میں فنی خرابی دریافت ہونے پر لکزس کی 12518 گاڑیاں طلب کرلیں۔ حادثے کی صور ت میں مذکورہ خرابی کے باعث دھات کے ٹکڑے بکھر سکتے ہیں۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر لکزس کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ مذکورہ خرابی کی مفت اصلاح و مرمت کیلئے ڈیلر سے رجوع کریں۔ یہ خرابی 2007ءسے 2012ءتک کی گاڑیو ں میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

شیئر: