Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ای سیکیورٹی سینٹر کا انتباہ

ریاض .... ای سیکیورٹی سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ انفارمیشن سیکیورٹی کے رہنما قومی مرکز کے جعلی ای میل سے محتاط رہیں۔ اسکا پتہ ”شمعون 4-1 تاوان وائرس سے انتباہ“ ہے۔ بعض سرکاری اداروں نے سوشل میڈیا کے توسط سے مذکورہ انتباہ شائع کیا ہے اور مشورہ دیا ہے کہ جس شخص کے پاس مذکورہ ای میل آئے وہ اسے کھولنے سے گریز کرے اور فوراً ہی اسے ڈیلیٹ کردے۔مشکوک انٹرنیٹ کے پتے اور مضمون کو مٹا دیا جائے۔

شیئر: