Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

مشکل دور گزارا، چوہدری نثار کا الوداعی خط

اسلام آباد... سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سیکرٹری داخلہ اور عملے کی کارکردگی کی تعریف کی چوہدری نثار نے پیر کو سیکرٹری داخلہ کو الوداعی خط لکھا جس میں انہوں نے اپنے 33سالہ سیاسی کیریئر میں مختلف ذمہ داریاں انجام دیں جب وزارت سنبھالی تو ذمہ داری چیلنج تھیں۔ حالیہ مدت سیاسی کیریئر کی مشکل مدت تھی ۔ سیکیورٹی اور امن و امان کو برقرار رکھنا بڑے چیلنج تھے۔ انہوں نے کہا کہ سیکرٹری داخلہ تمام اسٹاف، وزارت داخلہ کے تمام محکموں کے سربراہان کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ جو کامیابیاں حاصل کیں وہ ریکارڈ کا حصہ ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ سابق سیکرٹریز کی خدمات کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔

 

شیئر: