Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مکہ مکرمہ میونسپلٹی کی حج موسم کی تیاریاں

مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ میونسپلٹی حج موسم کی تیاریوں کے ضمن میں مشاعر مقدسہ کی صفائی کرا رہی ہے۔6ہزار سے زیادہ صفائی کارکن حج ایام میں 24گھنٹے ڈیوٹی دینگے۔حج سے قبل منیٰ میں صفائی کارکن خدمات انجام دے رہے ہیں۔

شیئر: