Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

گاڑی الٹنے سے 2ہلاک

مکہ مکرمہ .....مکہ مکرمہ میں پیر کو گاڑی کا ٹائر پھٹ جانے پر 2افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔پانچوں کا تعلق برما سے تھا۔ وہ علوی تونسی اسکول کے بعد عرفہ کی طرف جارہے تھے۔ ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی تھی۔ 

شیئر: