Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جان ابراہم ہالی وڈ فلم کا ریمیک بنائیں گے

 
 
بالی وڈاداکار جان ابراہم مستقبل میں ہالی وڈ کی ایک فلم کا ری میک بنائیں گے۔ یہ ری میک جان کی اپنی ”جے اے“ پروڈکشن کے تحت بنایا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق جان نے اس فلم کے حقوق بھی خرید لئے ہیں ۔اس ہالی وڈ فلم کا نام چند ہفتوں میں سامنے آئے گا۔ اپنی فلم پرمانو کے مکمل ہونے کے بعد ہی جان ہالی وڈ ری میک کیلئے کام شروع کریں گے۔ جان ابراہم ان دنوں اپنی نئی آنےوالی فلم”پرمانو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو ایک نیوکلیئر سائنس ٹیسٹ پر مبنی بالی وڈ فلم ہے ۔یہ رواں سال کے آخر میں ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 

شیئر: