Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025

مغرب میں بچوں کو بوسہ دینے کی ممانعت

دمام۔۔۔۔انسانی حقوق ادارے کے سکریٹری جنرل خالدالفاخری نے سعودی سیاحوں کو مغربی ممالک میں بچوں سے دل لگی اور انہیں پیار کرنے سے منع کیا ہے۔ خالدالفاخری نے توجہ دلائی کہ مغربی ممالک میں اس قسم کے عمل کو غیر قانونی سمجھا جاتا ہے اور یہ بچوںکے ساتھ چھیڑخانی کے دائرے میں آجاتا ہے۔ بعض سعودی سیاح نادانی میں غلطی کے مرتکب ہوجاتے ہیں۔

شیئر: