Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

مقدس شہروں کی حفاظت میں مملکت کے ساتھ ہیں، ملائیشیا

کوالالمپور۔۔۔۔ملائیشیا نے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر مکہ مکرمہ کی جانب بیلسٹک میزائل داغنے پر واضح کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مزید سلامتی انتظامات کے سلسلے میں ہم طرح سے سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔ ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم احمد زاہد حمدی نے واضح کیا کہ ملائیشیا ، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی فوجی کارروائی کا حامی ہے ملائیشیا سعودی حکومت کی حمایت کرتا ہے اور اسے یقین ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حاجیوں کی سلامتی کا انتہائی دھیان رکھتے ہیں۔

شیئر: